اسرائیل کے سامنے سعودی حکومت کی ذلّت | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
عرب بادشاہی حکومتیں جو اپنی عوام اور مسلمانوں پر دھونس دھمکی کے ذریعے مسلط ہیں لیکن عالمی شیطانی طاقتوں کے احکامات پر بغیر کسی چون و چرا کے عمل پیرا ہیں حتی ان غیور مسلمانوں کو حج کے موقع پر عالمی طاغوتی طاقتوں کے خلاف برات کا اظہار کرنے اور ان کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کے جرم میں ان مسلمان حاجیوں کے خون سے ہولی کھیلنے اور خانہ خدا کی حرمت کو پائمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرتی ہیں. ان مسلمان حاجیوں کو ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے کے جرم میں اپنا دشمن اور ان ظالم و جابر طاقتوں کے خوف اور اپنی حکومتوں کو بچانے کی خاطر اپنا دوست بنائے ہوئی ہیں. اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے طاغوت شکن بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #اسرائیل_کے_سامنے_سعودی_حکومت_کی_ذلت #امام_خمینی #امریکہ #اسرائیل_کی_حمایت #حجاز #مسلمان #تمہاری_اہمیت #دنیا_و_آخرت_میں_رسوائی
Added by WilayatMedia on 22-05-2022
Runtime: 2m 26s
Send WilayatMedia a Message!