[06 June 2013] Iraq May Bad Amani or Taqseem ke Sazish - عراق میں بدامنی اور تقسیم - Urdu

Views: 4572
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

andaze   jahan   Iraq   Mein   BadAmni   Aur   Taqsim   Ki   Sazish   sahartv   UrduTv   Urdutv   andaze   jahan   discussion   talk   06   June   2013  

موضوع:عراق میں بدامنی اور تقسیم کی سازش مہمان:محترم شکیل شمسی-ڈاکٹر طاہر واسطی-پروفیسر شکیل شمسی انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔ - دورانیہ:00:45:33

Added by SaharTV on 04-06-2013
Runtime: 45m 33s
Send SaharTV a Message!

(9334) | (0) | (5) Comments: 0