خدایا! تو گواہ رہنا | آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu

Views: 236
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Shaheed,   Qasim,   imam,   ali,   mohammad,   khoon,   wilayat,   sulimani,   solimani,   jwadiamoli,   gawahee,  

حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ کے بارے میں سے کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیه و آلہ وسلّم نے اپنی مشہور حدیث میں کیا فرمایا؟ کس حدیث کی رو سے ہم پیغمبرِ خداؐ اور امام علیؑ کی اولاد ہیں؟ باپ کا خون بہا کس کے ذمّے ہوتا ہے؟ شہید راہِ ولایت قاسم سلیمانی نے آیت اللہ جوادی آملی سے کس چیز کی درخواست کی؟ آیت اللہ جوادی آملی نے کن الفاظ کے ساتھ گواہی دی؟ یہ سب جاننے کے لیے اردو سبٹائٹل کے ساتھ مختصر ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔ #ویڈیو #جہاد #گواہ #پیغمر_خدا #امام_علی #باپ #شہادت #مجاہدت #کفن #ھو_الشاھد #مقروض #انتقام

Added by WilayatMedia on 18-01-2020
Runtime: 3m 44s
Send WilayatMedia a Message!

(673) | (0) | (0) Comments: 0