خطّے کی طاقتور حکومت | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu

Views: 4146
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   taqatwar,   hukumat,   sayid,   hassan,   nasrallah,   iran,   hamla,   trump,   america,   mustahkam,   islami,   nizaam,   meharbaan,   taqdeer,  

خطّے کی طاقتور حکومت | سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ) کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔ #ویڈیو #سیدالمقاومہ #حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #ایران #سپرپاور #انقلاب

Added by WilayatMedia on 18-02-2019
Runtime: 1m 50s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net