Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 35-37 | Hazrat Aadam Ko Shajarah Ke Nazdeek Jane Se Rokne Ka Falsafa | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۳۵، ۳۶ اور ۳۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ حضرت آدم اور حوا( علیهما السلام) کا جنت میں رہائش پذیر ہونا، ابلیس کا ان کو پھسلانے کی کوشش کرنا یہ سب ایک پلاننگ کے تحت تھا اور درحقہقت ایک تمثیل تھی ، تا کہ انسان کو زمین پر جانے کے لئے تیار کیا جا سکے لہذا اس کو ٹریننگ دی اور زمین پر درپیش خطرات سے اس کو آگاہ کیا جائے۔ ابلیس اور انسان کی دشمنی کا آغاز جنت سے ہوا اور تا قیامت یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ حضرت آدم کی فضیلت اسی بات میں ہے کہ غلطی کے بعد فوری طور پر توبہ کی، لیکن ابلیس اپنی غلطی کے بعد ڈٹا رہا اور توبہ نہ کی۔ #quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
Added by nasimkazmi1214 on 13-12-2022
Runtime: 12m 6s
Send nasimkazmi1214 a Message!