اربعین کے بے مثال ایّام | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اربعین جیسی مناسبت میں لوگوں کے ٹھاٹھے مارتے ہوئے سمندر کی مثال تاریخ میں پائی جاتی ہے؟ زائرین کی خدمت کس جذبے اور عقیدے کے تحت کی جاتی ہے؟ اربعین کے موقع پر زائرین کے ساتھ کس طرح پیش آیا جاتا ہے؟ کیا اربعین کے مراسم ایک تحریک بن چکے ہیں؟ ظلم و جور سے پُر دُنیا کو آج کس چیز کی ضرورت ہے؟ #ویڈیو #اربعین #بے_مثال_ایام #تحریک #زائرین #سہارا #غیر_معمولی #عشق #معرفت #وسعت #پیغام #محتاج #خون #جوش_خروش
Added by WilayatMedia on 07-10-2019
Runtime: 3m 22s
Send WilayatMedia a Message!


