عزاداری میں گریے کا اتنا بڑا ثواب کیوں؟ | امام خمینی ؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 7872
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   eazadari,   savab,   gerya,   imam,   imam   khomaini,   maesom,   imam   husayn,   eazemat,   majales,   majles,   seyasi,   maenavi,   ejtemaei,    

روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور منزلت بیان کی ہے، یہاں تک کہ اگر کوئی رونے کی شکل بناتا ہے تو بھی اس کے لئے بہت بڑا اجر اور ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ان عزاداری کی مجالس اور گریے اور ماتمداری کا اتنا بڑا ثواب کیوں مقرر کیا گیا ہے؟ کیا اس عظیم ثواب اور اجر کی حقیقت فقط اس عمل کے معنوی پہلو میں محدود ہے؟ کیا اس عمل کا اس کے معنوی پہلو کے علاوہ سیاسی اور اجتماعی پہلو بھی ہے؟ اس عظیم ثواب اور اجر کی گہرائی کیا ہے؟ اور اس کا اہم پہلو اور راز کیا ہے؟ کیا عزاداری کے سیاسی پہلو کی طرف ہم متوجہ ہیں؟ اس وڈیو میں امام روح اللہ خمینی کی گفتگو ملاحظہ کریں۔ #معصومین #عزاداری #امام #حسین #گریہ #عظمت #منزلت #اجر #ثواب #مجالس #ماتمداری #معنوی #سیاسی #اجتماعی

Added by WilayatMedia on 17-08-2021
Runtime: 3m 6s
Send WilayatMedia a Message!

(2388) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net