مظلومیتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام | شہید مرتضیٰ مطہری | Farsi Sub Urdu

Views: 2031
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   mazlumiyat,   imam,   musa   kazim,   kadhim,   shaheed,   murtaza   mutahhari,   noore   hidayat,   ilahi   hukumat,   qiyam,   zalim,   jabir,   ghasebana,   qaid,   mujahedana   zindagi,   7th   imam,   martyrdom,   shahadat,   saathwe   imam,    

السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمَقْتُولُ الشَّهِيدُ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُولِ اللّٰهِ وَابْنَ وَصِيِّهِ۔ نور ہدایت کا ساتواں آفتاب، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی بھی آپ علیہ السلام سے پہلے کے آئمہ اطہار علیہم السلام کی زندگی کا تسلسل تھی۔ آئمہ اطہار علیہم السلام ایک الہی حکومت کے قیام کے لیے زمانے کی ظالم و جابر طاقتوں سے بر سرِ پیکار تھے اِسی لیے آئمہ علیہم السلام کو ستایا گیا اور انہیں اذیتیں پہنچائی گئیں کیونکہ ظالم و جابر طاقتیں آئمہ علیہم السلام کو اپنے غاصبانہ اور ظالمانہ تخت و تاج کے لیے خطرہ سمجھتی تھیں۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی جدوجہد سے لبریز مجاہدانہ و مظلومانہ زندگی کہ جس میں آپ نے 14 سال قید خانوں میں گزارے یا مخفی زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت اورعباسی ظالم و جابر حکمرانوں کا آپ علیہ السلام کو زہر دینے کے حوالے سے، شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #امام_موسی_کاظم #قید_خانہ #سندی_بن_شاہک #غیر_مسلم #مجوسی #عیسائی #یہودی #تاریک_زندان #یحی_برمکی #فضل #کھجور #خطرناک_زہر #پل_بغداد

Added by WilayatMedia on 08-03-2021
Runtime: 2m 27s
Send WilayatMedia a Message!

(2386) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net