ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu

Views: 1598
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   mahe,   ramazan,   paishkhema,   sayyid,   ali,   khamenei,   khuda,   ziafat,   dawat,   maheena,   aadat,   tanazur,   khaliq,   pak,   tahir,   rajab,   shaban,   moqa,   azeemoshan,    

ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا آپ جانتے ہیں ماہ رمضان، خدا کی ضیافت اور دعوت کا مہینہ ہے؟ یہ تو ہم سب مانتے ہیں کہ کسی بھی دعوت سے پہلے تیاری کرنی چاہیے، نہانا، صاف ستھرے کپڑے پہننا، پرفیوم لگانا وغیرہ وغیرہ اور یہ ایک اچھی عادت ہے۔ اسی تناظر سے دیکھا جائے تو کیا ماہ رمضان کی دعوت، جو کہ ہمارے خالق کی ہم کو دعوت ہے، کیا اُس میں تیاری نہیں ہونی چاہیے؟ پاک و طاہر ہونا نہیں چاہیے؟ رجب اور شعبان وہ مہینے ہیں، جس میں ہمیں موقع دیا گیا ہےکہ ہم اِس عظیم الشان ضیافت کے لیے تیار ہوسکیں۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #رمضان #رجب #ضیافت #تیاری #طہارت

Added by WilayatMedia on 23-03-2019
Runtime: 2m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(860) | (0) | (0) Comments: 0