حق و باطل کی سرحدیں | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
امریکی جمہوریت کا نفاق آج صاف ظاہر ہے کہ امریکیوں نے جمہوریت کو اپنا انتخاب بنایا ہے لیکن امریکہ میں جمہوریت کہاں ہے، جمہوریت یعنی اکثریت کی حاکمیت جبکہ سیاست اور میڈیا کے لوگ جانتے ہیں کہ کتنے سالوں سے دو پارٹیاں امریکہ پر حکومت کرتی رہی ہیں، سو سال سے زیادہ عرصے تک فقط دو پارٹیاں ہیں، کہاں ہے جمہوریت؟ #ویڈیو #الحیدری #امریکہ #جمہوریت #نفاق #حق_و_باطل
Added by WilayatMedia on 02-05-2019
Runtime: 4m 32s
Send WilayatMedia a Message!