حقیقی عشق ! فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
اسلام اور انقلاب کے دشمن کن طریقوں سے کام کرتے ہیں اور ہمیں اس کے مقابلے میں کیا کرنا چاہیے؟ اس راستے میں آنے والی مشکلات کیا ہو سکتی ہیں اور ہمیں ان کا سامنا کیسے کرنا ہے؟ خواتین کی آزادی کا صحیح اور غلط مفہوم کیا ہے؟ حقیقی عشق کسے کہتے ہیں؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ خوبصورت ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ترانہ #عشق #جنگ #ایران #قوم #عرب#ترک #دشمن #حجاب #دین #مظلوم #انسان #آزادی #حق #عورت #اللہ
Added by WilayatMedia on 13-11-2022
Runtime: 2m 44s
Send WilayatMedia a Message!


