دین اور حسینؑ باقی ہیں | آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم | Arabic Sub Urdu
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا ذکرِ امام حسینؑ کو مٹانے کی کوشش کرنے والے بنی امیہ کے یزید، بنی عباس کے متوکل اور عراقی بعث پارٹی کے صدام کے انجام کو یاد رکھیں۔ عاشقانِ امام حسینؑ کو جب حکم دیا جائے تو انہیں سینے کے بل بھی چل کر جانا پڑے تو یہ جائیں گے۔ بحرین کے انقلابی و حسینیؑ عالمِ دین، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی امام حسینؑ سے والہانہ محبت کا اظہار، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (عاشورا ۔ 1438 ھ۔ق ) ( بَحرَین ۔ 2016 ء ) #شیخ_عیسی_قاسم #امام_حسین #زیارت #صدام #دین #اوقاف #لبیک_یا_حسین
Added by WilayatMedia on 04-10-2020
Runtime: 1m 31s
Send WilayatMedia a Message!


