[14] Help Me | میری مدد کرو | Urdu Drama Serial
عالم برزخ سے ارواح کی پکار میری مدد کرو Help me دنیا کی عیش و آرام کی زندگی گزارنے میں ہم بھول جاتے ہیں کہ اس کے بعد مرجانا بھی ہے اور جب اچانک زندگی کی ڈور ٹوٹ جاتی ہے تو اگلے جہاں سے ہر روح کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ چند دن کی مہلت مل جائے ہم واپس جاکر لوگوں کے حقوق ادا کردیں لیکن یہ موقع ہر کسی کے پاس نہیں آتاایک ہی ھسپتال میں کومہ میں جاکر مرنے والے چند لوگوں کی عالم برزخ میں آپس میں ملاقات کی عجیب اور دلچسپ داستان
Added by sethar12 on 18-12-2020
Runtime: 40m 49s
Send sethar12 a Message!