اے امام حسین ع کے بہادر فرزندو! | Arabic Sub Urdu

Views: 415
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   Husayn,   bahadur,   farzando,   maktab,   aashura,   asr,   hazir,   yazidi,   taqatain,   sunnat,   amal,   mazloomon,   mahrumon,   difa,   roshni,   tarana,    

مکتب عاشورہ کے شاگرد، مکتب عاشورہ کے عاشقان ہی درحقیقت امام حسین علیہ السلام کے روحانی فرزند ہیں۔ انہوں نے عصر حاضر کی یزیدی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہو کر اپنے مولا و آقا سید الشہداء کی سنت پر عمل پیرا ہونے کا ثبوت اپنے خون سے دیا ہے۔ عشق حسین علیہ السلام کا شعلہ اباعبداللہ کے عاشقوں کے دِل میں ہمیشہ روشن رہا ہے اور اِسی عشق کے شعلے کی روشنی جابر طاقتوں سے مقابلے اور دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کے دفاع کے لیے تاریکی میں روشنی کی مانند ہے۔ عاشقان حسینؑ اور مجاہدین حسینی کے حوالے سے پڑھا گیا عربی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ #ویڈیو #امام_حسین #فرزندوں #زینبی_انقلابی #بلندیوں #استقبال #زندہ #رحمتیں #جہاد #جان_کا_نذرانہ #انقلاب #انتقام

Added by WilayatMedia on 24-10-2019
Runtime: 6m 34s
Send WilayatMedia a Message!

(701) | (0) | (0) Comments: 0