[1] عصمت حضرت آدم علیہ السلام پر تمام اشکالات کے جوابات | Maulana Syed Ahmed A
آجکل حضرت آدم کی عصمت پر اشکالات کیے جارہے ہیں اس لیے ھم نے ان اشکالات کو آسان فھم کرکے ان کے جوابات پیش کئے ہیں مدرس : سید احمد علی نقوی https://youtu.be/r6InCGIoQmQ 🌟🌟🌟🌟🌟🌟 🔰 اس ویڈیو میں حضرت آدم علیہ السلام کی عصمت کے بارے میں جو بہی اشکالات ہیں سب کے عام فہم جوابات دیے گئے ہیں 🔵🟣 اس ویڈیو کے دط حصے ہیں دونوں سننے کے بعد ہی ساری بات سمجہہ آئے گی ورنہ شاید مطلب سمجہہ نہ آئے 💠 مکتب تشیع کا یہ مسلم نظریہ ہے کہ تمام نبی اور امام معصوم ہیں ان سے کوئی بہی غلطی عمدا چاہے سھوا نہیں ہوسکتی
Added by Syedahmednaqvi on 09-06-2020
Runtime: 12m 3s
Send Syedahmednaqvi a Message!


