Jannat ul Baqi, Al Saud & West Documentary جنت البقیع، آل سعود اور مغرب۔ - Urdu sub English
جنت البقیع ، آل سعود اور مغرب انہدام جنت البقیع میں آل سعود کے گھنائونے کرادار سے پردہ اُٹھانے والی معلومات سے بھر پور منفرد دستاویزی فلم (اردو زبان میں) جانئے ان سوالات کے جوابات آل سعود کون ہیں؟ انکوحکومت کیسے ملی؟ نبی ؐ کے زمانے کا حجاز آج کا سعودی عرب کیسے بنا؟امریکہ کس اسلام کو پسند کرتا ہے؟ خادم حرمین شریفین یا خائن حرمین شریفین؟ کیا اسلام واقعی مزارات کو گرانا چاہتا ہے یا پھر استعمار؟آل سعودکس کی خدمت پر مامور ہیں؟ آل سعود کی زندگی کیسی ہے؟ اور بہت کچھ۔
Added by nasir313 on 27-08-2012
Runtime: 45m 26s
Send nasir313 a Message!