امریکی ڈرون کی داستان | ڈاکٹر حسن عبّاسی | Farsi Sub Urdu

Views: 3884
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

امریکی   ڈرون   کی   داستان   |   ڈاکٹر   حسن   عبّاسی   |   Farsi   Sub   Urdu  

قرآن مجید کی آیت مبارکہ وما رمیت اذ رمیتَ ولکنَّ اللہ رَمیٰ کی عملی مثال عصر حاضر میں پوری دُنیا کے سامنے انقلابِ اسلامی نے کس طرح سے پیش کی؟ کیا ایران کے پاس روسی اخبار اسپوٹنیک کے مطابق کوئی خفیہ افسانوی اسلحہ موجود ہے؟ دنیا بھر کے دانشور اور ماہرین امریکی ڈراؤن گرائے جانے پر کیوں انگشت بہ دندان ہیں؟ کیا مادی حساب و کتاب کے مطابق ایسے ڈراؤن طیارے کو گرایا جانا ممکن تھا؟ کیا آج تک کسی ملک یا شخص میں یہ جرأت دیکھائی دی ہے کہ امریکہ کو آنکھیں دکھائے؟ انقلابِ اسلامی ایران نے امریکی افسانوی دیو کےسینگ توڑ کر دنیا کو کیا پیغام دیا؟ #ویڈیو #وما_رمیت #امریکی_ڈراون #روسی_اخبار_اسپوٹنیک #ٹرمپ #ٹوئیٹ #جاپانی_وزیراعظم

Added by WilayatMedia on 31-07-2019
Runtime: 5m 33s
Send WilayatMedia a Message!

(1661) | (0) | (0) Comments: 0