امام زمانہؑ کا انتظار اور ہماری ذمہ داری | امام خمینی و امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
سوائے چند دن ظهور کی سب علامتیں پوری هو چکی هیں بصیرت و معرفت تمهاری، عدوئے حق کو کھٹک رهی هے امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ \"امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کا انتظار\" کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انتظارِ فَرَج کا کیا مطلب ہے؟ کیا امامِ زمانہ علیہ السلام کے انتظار کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ہے؟ غیبتِ امام زمانہ علیہ السلام میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام کن چیزوں سے جہاد اور مبارزے کے لیے تشریف لائیں گے؟ امام زمانہ علیہ السلام کے ایک حقیقی سپاہی کو کس چیز کے لیے اپنے آپ کو تیار کرنا چاہیے؟ اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #انتظار_امام_زمانہ #فرج #تسبیح #عجل #گوشہ_نشینی #اعتقاد #خورشید_دنیا #اجالا #چراغ #تعجیل #زمینہ #مبارزہ
Added by WilayatMedia on 30-03-2021
Runtime: 1m 32s
Send WilayatMedia a Message!