شوقِ حضور | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کا عشق اور منجی عَالَم بشریت امام زمان کا عشق دو ایسے وسیلے ہیں کہ جن کے ذریعے عاشقان اہلبیت پرواز کرتے ہیں اور دُنیا کی تمام باطل طاقتوں سے بے خوف ٹکرا جاتے ہیں۔ اِسی لیے آج کی باطل طاقتیں عزاداری امام حسینؑ اور امام مہدیؑ سے خوف زدہ دِکھائی دیتی ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور امام زمان علیہ السلام سے اظہار عشق میں پڑھا گیا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ #ویڈیو #شوق_حضور #حرم #عشق #کربلا #عزاداری #جدائی #سوگ #دل #حسن #موعود_عالم #اخری_امید
Added by WilayatMedia on 17-09-2019
Runtime: 4m 15s
Send WilayatMedia a Message!


