اَب تو ضرور جانا چاہیے! | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 8321
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Imam,   Imam   Khomeini,   Enqelab,enqelab   Islami,   Iran,   Fajr,   Shah,   France,   Bakhteyar,    

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے 14 سال کی جلا وطنی کے بعد جب ایران آنے کا عزم و ارادہ کیا تو عوامی انقلاب کے پیش نظر اس وقت رضا پہلوی ایران سے فرار کرچکا تھا اور امور مملکت پر بختیار براجمان تھا تو اس وقت امام خمینیؒ کو بار بار یہ پیغام دیا جارہا تھا کہ ابھی ان کے ایران آنے کے لیے وقت مناسب نہیں ہے، لیکن امام خمینیؒ نے اپنے پروگرام کے تحت؛ بہمن ماہ، 1357 ہجری شمسی، بمطابق یکم فروری، 1979ء کو 14 سال کی جلا وطنی کے بعد؛ ایران کی سرزمین پر قدم رکھا اور تقریباً تیس لاکھ سے زائد لوگوں نے مہر آباد ائیرپورٹ پر امام خمینیؒ کا پر تپاک استقبال کیا اور اس دن کو ایران کے سرکاری کیلنڈر میں عشرہ فجر کے آغاز کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اب یہاں یہ سوال پیش آتا ہے کہ امام خمینیؒ کو ایران آنے سے روکنے کے لیے بار بار پیغام بھیجنے کے پیچھے مقصد کیا تھا؟ آئیں اسی سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے خود رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینیؒ رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی زبانی اس ویڈیو کو دیکھتے ہیں جس میں امام خمینیؒ نے اس راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ #ویڈیو #امام_خمینی #فرانس #ایران #شاہ #بختیار #پیغام #صورتحال #جلدی #ائیرپورٹ #سنجیدگی #انقلاب

Added by WilayatMedia on 01-02-2023
Runtime: 1m 32s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net