شناخت کا معیار | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu

Views: 4239
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shinakht,   maiyaar,   sayyid,   hashm,   alhaidery,   khuda,   din,   raat,   suraj,   mosam,   jung,   jamal   siffeen,   musalmanon,   imam,   hazir,   ghayib,   haq,   batil,   andazah,   mushkil,   pehchanna,    

خدا نے ہر چیز کے لیے ایک معیار مقرر کیا ہے، جیسے کہ دن کا معیار، سورج کا نکلنا ہے۔ رات کا معیار، سورج کا ڈوب جانا ہے۔ اسی طرح موسم اور ہر دوسری اور تیسری چیز، کسی نا کسی معیار کے تحت ہے۔ ہر چیز کی طرح، حق کا بھی ایک معیار ہے۔کسی کی سچائی، یا برائی کا اندازہ لگانا بعض اوقات بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ جیسے کہ جنگ جمل یا صفین میں بعض مسلمانوں کے لیے مشکل ہوگیا تھا۔ تب امام حاضر تھے سب کے سامنے، پھر بھی وہ حق کو پہچان نہ سکے۔ اب امام غائب ہیں، کیا اب حق اور باطل کا اندازہ لگانا تب سے زیادہ مشکل نہیں؟ لمحہ فکریہ۔۔۔ #ویڈیو #حق #شناخت #پہچان #باطل #معیار #صفین

Added by WilayatMedia on 25-05-2019
Runtime: 1m 32s
Send WilayatMedia a Message!

(2329) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net