امریکہ، اب وہ نہیں رہا | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
امریکہ، اب وہ نہیں رہا | عراقی مجاہد عالِم سید ہاشم الحیدری ایک زمانہ تھا جب دنیا میں ایک مغربی طاقت تھی، یعنی امریکہ۔ اور ایک مشرقی طاقت یعنی سوویت یونین۔ پھر ایک وقت آیا کہ سوویت یونین ٹوٹ گیا جس کے بعد امریکہ اپنےعروج پر پہنچ گیا ۔ اب دنیا کی بڑی طاقت صرف امریکہ ہی بچا تھا۔ لیکن کیا امریکہ کبھی اُس عروج پر پھنچا تھا یا یہ صرف ایک خواب تھا؟ #ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امریکہ #زوال #گیدڑبھبکی #طاقت #عراق
Added by WilayatMedia on 05-03-2019
Runtime: 4m 10s
Send WilayatMedia a Message!


