غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں | Farsi Sub Urdu

Views: 695
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat   Media   WilayatMedia   ghadeer   mazi   maqsoos   yaad   imam   ali   khuda   wilayat   hadees   khomeini   roohani   maamaat   bayaan   waqiye   shaan   sabab   siyasat   hukumat  

غدیر کی یاد کیوں اور کس لیے منانی چاہیئے؟ غدیر کا واقعہ کس چیز کی تشکیل کا واقعہ ہے؟ کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟ غدیر والی حدیث میں ولایت کس معنی میں ہے؟ امام خمینی امام علی علیہ السلام کے روحانی مقامات کو کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ کیا واقعہ غدیر سے امام علی علیہ السلام کے مقامات اور شان کا سبب بنا ہے؟ سیاست اور حکومت کس کے ہاتھ میں ہونی چاہیئے؟ #ویڈیو #امام_علی_علیہ_السلام #حکومت #چراغاں #قصیدے #غدیر #روحانی_مقامات #سیاست

Added by WilayatMedia on 20-08-2019
Runtime: 4m 29s
Send WilayatMedia a Message!

(706) | (0) | (0) Comments: 0