شہید سید اسد اللہ لاجواردی | Farsi Sub Urdu

Views: 555
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

azeem   shohada   ilahi   karbalayi   afkar   inqilab   dunya   asr   hazir   sakth   haalat   emaan   ayemmeh   masoomeen   tawasul   asadullah   lajordi   zindagi   ashna   karnameh  

وہ عظیم شہداء کے جن کے الہی اور کربلائی افکار اور کردار کی وجہ سے ایک ایسا انقلاب دنیا کے نقشے میں نمودار ہوا کہ جس نے عصرِ حاضر میں دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔ یہ وہ عظیم شہداء ہیں کہ جنہوں نے سخت ترین حالات اور شکنجوں کے باوجود خدا پر ایمان اور آئمہ معصومین علیہم السلام سے توسل کی طاقت کی بدولت عظیم الشان کارنامے انجام دئے۔ اُن میں سے ایک عظیم الشان اور نہ تھکنے والے شہید کا نام سید اسداللہ لاجوردی ہے۔ آئیں، اِس ویڈیو میں شہید کی مختصر حالات زندگی سے آشنا ہوتے ہیں۔ #ویڈیو #شہید_لاجوردی #آیت_اللہ_کاشانی #شہید_مطہری #شہید_بہشتی #سرگرمیاں #ساواک #اسیر

Added by WilayatMedia on 23-08-2019
Runtime: 3m 57s
Send WilayatMedia a Message!

(709) | (0) | (0) Comments: 0