[4 July 2013] Andaze Jahan - مصر میں فوجی بغاوت - Urdu

Views: 3068
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Andaz   e   Jahan   Andazey   Jahan   Andaz   e   Jaha   Talk   Show   syasi   program   iran   ir   tv   sahar   4   July   2013   Topic   Egypt   Crisis   Millions   gathered   to   bring   down   Morsi   Coup   in   Egypt  

نشر ہونے کی تاریخ: 7/4/2013 مہمان: تنویر حسین (اسلام آباد اسٹوڈیو)، شعیب رضا فاطمی (دہلی اسٹوڈیو) موضوع: مصر میں فوجی بغاوت یا انقلاب کا تحفظ؟ انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔

Added by SaharTV on 06-07-2013
Runtime: 44m 12s
Send SaharTV a Message!

(9409) | (0) | (5) Comments: 0