انتظارِ امام زمانؑہ کے درست معنی | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu

Views: 9440
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   entezar,   imam,   imam   mahdi,   imam   khomeini,   imam   sadeq,   gonah,   zulm,   fesad,   gheybat,   dua,   munajat,   aemal,   hukumat,   ghurur,    

امام جعفرصادق علیه‌السلام: المُنتَظِرُ لِلثّانی عَشَر كَالشّاهِرِ سَیفَهُ بَینَ یدَی رُسولِ الله صلی‌الله علیه و آله یذُبُّ عَنهُ. جو بارہویں امام کا انتظار کر رہا ہے گویا وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی رکاب میں جہاد کر رہا ہے اور آپ کی پاسبانی کر رہا ہے۔ (کمال‌الدین، ص ٦٤٧) امام خمینی رضوان اللہ علیہ انتظار امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا انتظار کے معنی یہ ہیں کہ ہم دنیا کو گناہ، ظلم و جور سے پر ہونے کا انتظار کریں؟ کیا انتظار کے معنی امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ترک کردینا ہے تاکہ دنیا فساد اور ظلم سے بھر جائے؟ کیا انتظار کے معنی یہ ہیں کہ ہمیں دنیا کو گناہوں سے پر کرنے کے لیے سرگرم ہو جانا چاہیے؟ کیا غیبت امام زمان علیہ السلام میں قائم ہونے والی ہر حکومت باطل ہے؟ غیبت امام میں قائم باطل حکومت سے کیا مراد ہے؟ کیا انتطار کا تقاضا فقط دعا، مناجات، چند شرعی اور عبادی اعمال انجام دینا ہے؟ امام زمان علیہ السلام کس لیے ظہور فرمائیں گے؟ غیبت امام میں ہماری کیا اہم ترین ذمہ داری بنتی ہے؟ ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #انتظار_امام_زمانہ_کے_درست_معنی #امام_خمینی_رضوان_اللہ_علیہ #دنیا_گناہوں_سے_پر #نہی_عن_المنکر #امر_بالمعروف #ظہور_نزدیک #گمراہ_افراد #سادہ_لوح_افراد #باطل_حکومت #غرور #گھوڑا #تلوار #عدالت #ظلم

Added by WilayatMedia on 16-03-2022
Runtime: 4m 22s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net