مظلوم لیکن طاقتور فلسطین | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 10824
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   israel,   Imam,   Imam   Khamenei,   Mazlum,   Zulm,   Taqat,   Felestin,   Palestine,   Mashreq,   Mulk,   Sahyun,   zionist,   Ramazan,   Ramadhan,   Ramadan,   Quds,   Islam,   Musalman,   Fadakar,   مظلوم,   طاقتور,   طاقتور   فلسطین,   امام,   امام   سید   علی   خامنہ   ای,   امام   خامنہ   ای,    

مشرق وُسطیٰ میں اسرائیلی جعلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک فلسطینی عوام پر ہر قسم کے مظالم ڈھائے جارہے ہیں جس کی نظیر ہمیں بہت ہی کم ملتی ہے اور فلسطینی عوام پر ہونے والے ان مظالم پر امریکہ اور یورپی ممالک برابرکے شریک ہیں۔ صیہونی جعلی ریاست انہی کے ایماء پر یہ سب کچھ کر رہی ہے، جبکہ دوسری جانب فلسطینی لوگ، مظلوم واقع ہونے کے باوجود، روز بروز مضبوط ہوتے جا رہے ہیں اور اسرائیلی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں۔ گزشتہ رمضان المبارک کے مہینے میں انہوں نے اسرائیل کے خلاف عظیم جد و جہد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی قربانیاں پیش کی ہیں۔ ان شاء اللہ فلسطینی جوان یونہی اسرائیل کا مقابلہ کرتے رہیں گے اور کبھی بھی فلسطین کے مسئلے کو فراموش نہیں ہونے دیں گے۔ فلسطینی جوانوں اور عوام کے حوصلوں کو مزید بلند کرنے اور اس میں اضافہ کرنے میں؛ یوم القدس کیا کردار ادا کرسکتا ہے؟ اور فلسطینی عوام کو بر سر اقتدار لانے کے لیے دیگر مسلمانوں کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اس سلسلے میں تفصیل سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے گا۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #مظلوم #طاقتور #فداکاری #مظاہرہ #تعلقات #اسرائیل #بربریت #ظلم #یوم_القدس #موقع #اضافہ #اقتدار

Added by WilayatMedia on 13-04-2023
Runtime: 1m 54s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net