انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اسرائیل کی نابودی | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu

Views: 704
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   ISRAEL,   enghelab,   enqelab,   hezabullah,   sayyid   hashim   ali   haidri,   wilayat   faqih,   imam   khomeini,   jang,   kamyabi,   islam,   israel   ki   nabodi,   enghelab   islami   ki   kamyabi,   islami   mmalik,   mostakber,   deen,   marjaeat,   marja,   iraq,    

اسرائیل نابود ہو کر رہے گا. فلسطین کی مقدس سرزمین پر عالمی استکباری طاقتوں کی سازش اور شہہ پر صیہونی ٹولہ جب قابض ہوا تو عالم اسلام ہر دفعہ اس قبضے کو چھڑوانے اور مظالم کو رکوانے میں ناکام رہا یہاں تک کہ اکثر اسلامی ممالک کے حکمران اس ناجائز اور ظالمانہ قبضے پر راضی اور تسلیم دکھائی دینے لگے لیکن ایک وقت وہ آیا جب پیروان مکتب عاشورہ کا لشکر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی الہی قیادت میں اسلامی انقلاب لانے میں کامیاب ہوا. یہ کامیابی درحقیقت فقط ایران کے مسلمانوں یا ایک خاص فرقے کی کامیابی نہیں تھی بلکہ حقیقی اسلام یعنی خالص اسلام محمدی اور دنیا بھر کے مستضعفین اور مظلومین کی کامیابی تھی. اس الہی اور عاشورائی انقلاب اور امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے پیروکاروں کا روز اول سے یہی شعار رہا کہ ہم دنیا بھر کے مظومین کے حامی اور مددگار اور دنیا بھر کے ظالمین کے مخالف ہیں اور یہ شعار فقط شعار کی حد تک نہ رہا بلکہ قابض اسرائیلی اور استعماری طاقتوں کے زوال کا پیش خیمہ ثابت ہوا. اس بارے میں عراق کے مجاہد عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس جذبہ ایمانی سے بھرپور ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #انقلاب_اسلامی_کی_کامیابی_اور_اسرائیل_کی_نابودی #سید_ہاشم_الحیدری #الٹی_گنتی #لبنان #حزب_اللہ #حتمی_مقدر #امت_اسلامی #مستکبر_طاقتیں #تل_ابیب #حیفا #جنگ_تموز #ولایت_فقیہ #امام_خمینی_کا_لشکر #دینی_مرجعیت

Added by WilayatMedia on 24-04-2022
Runtime: 3m 42s
Send WilayatMedia a Message!

(1658) | (0) | (0) Comments: 0