جھوٹی آزادی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu

Views: 4592
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   jhuti,   azadi,   farsi,   tarana,   mamalik,   haqeeqat,   jamhooriyat,   tanqeed,   zindagi,   intikhaab,   media,   information,   khabrain,   hamid,   zamani,    

جھوٹی آزادی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل وہ آزادی جو ہمارے ممالک اور معاشروں میں ہمیں مل رہی ہے، کیا وہ حقیقت میں آزادی ہے؟ کیا وہ آزادیاں، چاہے وہ جمہوریت اور آزادی رائے کی شکل میں ہو، چاہے وہ تنقید اور آزادیِ بیاں کی شکل میں ہو؛ چاہے طرزِ زندگی کے انتخاب کی شکل میں ہو، ہم کس حد تک اپنے انتخاب میں آزاد ہیں؟ کیا میڈیا پر ہمیں ملنے والی خبریں اور انفارمیشن سب سچ ہے؟ کیا ہم سچ میں آزاد ہیں؟ یہ ترانہ حامد زمانی نے پڑھا ہے، جو کہ انتہائی اہم موضوع کی طرف ہماری توجہ دلا رہا ہے، اور وہ ہے آزادی۔ #ویڈیو #ترانہ #جھوٹی_آزادی #حامدزمانی #میڈیا #آزادی #جمہوریت

Added by WilayatMedia on 21-03-2019
Runtime: 5m 12s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net