امریکی نوکروں کو باہر نکال پھینکیں | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu

Views: 9909
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   america,   noker,   imam,   imam   khomeini,   shaytan,   shaytani   taqat,   zulm,   zulmat,   maktab,   eashura,   islam,   haqiqat,   muqavemat,   iran,   nejat,    

جب یہ سمجھا جا رہا تھا کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں ہے اور ان کی ظالمانہ و جابرانہ پالیسیوں پر سر تسلیم خم کرنے میں ہی جان کی امان اور عافیت ہے تو ایسے ظلمت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں اور اسلام محمدی کے حقیقی پرچمداروں نے ان شیطانی طاقتوں کے مقابل مقاومت اور استقامت کا مظاہرہ کیا اور انہیں مختلف محاذوں پر شکست سے دوچار کر کے ان کا بھرم اور ان کے ظاہری رعب و دبدبے کو مٹی میں ملا کر ذلت و رسوائی سے دوچار کر دیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے. اس مزاحمت اور استقامت کی بدولت دنیا کے مظلوم اور پسے ہوئے لوگ مایوسی کی فضا سے باہر نکلتے جار رہے ہیں اور ان شیطانی طاقتوں کے خوف سے سہمی ہوئی اپنی حکومتوں سے ان ظالموں و جابروں سے اعلان برات اور ان کے ناپاک وجود سے اپنی سرزمینوں کو نجات دلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں. اس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حیدری اور حسینی فرامین سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #امریکی_نوکروں_کو_باہر_نکال_پھینکیں #امام_خمینی #خطے_کی_حکومتیں #اسلام_سے_واقف_ہوجائیں #برادری_کا_ہاتھ #ایران #نجات #امریکی_سفارت_خانہ #جاسوسی_کا_اڈہ

Added by WilayatMedia on 01-06-2022
Runtime: 1m 18s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net