[5/5] Taqat ka Tawazon - طاقت کا توازن (Sayyid Hassan Nasrullah Interview 2019) - Urdu
[5/5] Taqat ka Tawazon - طاقت کا توازن (Sayyid Hassan Nasrullah Interview 2019) انٹرویو کی پانچویں اور آخری قسط 05/05 حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ، سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان کاتاریخ میں پہلی بارپانچ گھنٹوں اورپانچ قسطوں پر مشتمل خصوصی اورتفصیلی انٹرویو کی پانچویں اور آخری قسط پیش خدمت ہے۔ انٹرویو کے اس سلسلے کے اختتام پر اطلاع دی جاتی ہے کہ عنقریب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی القدس بریگیڈ کے کمانڈر جناب حاج قاسم سلیمانی کا تفصیلی انٹرویو بھی نشر کیا جائے گا۔ ان شا اللہ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by sjaa on 30-10-2019
Runtime: 61m 7s
Send sjaa a Message!


