تنظیم، قیادت اور ہدف | علامہ عارف حسین الحسینی | Urdu
جس قوم کا رہبر زندہ ہو، اُس قوم سے کون ٹکرائے گا سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تشیع کے دشمنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ دشمن کس غلط فہمی میں مبتلا ہے؟ تشیع کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کے لیے دشمن کونسے حربے استعمال کرتا ہے؟ وسیلہ اور قیادت پر کس چیز کو برتری حاصل ہوتی ہے؟ #ویڈیو #خطاب #غلط_فہمی #تنظیم #قیادت #ہدف #متحد #ایک_آواز #تفرقہ #بنیادی_مسائل #قربانی
Added by WilayatMedia on 04-08-2020
Runtime: 2m 12s
Send WilayatMedia a Message!


