ہمارا عکس العمل غضب ناک ہوگا | Farsi Sub Urdu
تاریخی لحاظ سے کیا کعبے کا احترام فقط مسلمان کرتے ہیں؟ حج کے گذشتہ پیش آنے والے واقعات و سانحات میں سب سے بڑا پہلو کونسا ہے؟ کس نے حج کے خونی حادثات کے ذریعے مسلمانوں کی عید کو غم میں بدل ڈالا؟ کیا حجاج کے حوالے سے سعودی حکمران اپنی ذمہ داریوں کو درست انجام دیتے ہیں؟ حج کے دوران پیش آنے والے واقعات پر اسلامی ممالک کو کیا اقدامات کرنا چاہیئں؟ کیا عالمی استعمار کے پٹھو سعودی عرب نے حجاج کرام کی لاشوں کی بے حرمتی نہیں کی؟ انقلابِ اسلامی نے زائرین کی بے احترامی اور ذمہ داریوں کو درست انجام نہ دینے پر سعودی حکمرانوں کو کیا پیغام دیا؟ #ویڈیو #حج #خانہ_خدا #احترام #اقوام #کعبہ #شہادت #سانحہ_منی #عکس_العمل #وظائف
Added by WilayatMedia on 11-08-2019
Runtime: 3m 59s
Send WilayatMedia a Message!