امریکہ سے دشمنی کی تاریخ | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
شیطان بزرگ امریکہ اپنے شوم مقاصد تک پہنچنے کے لیے مختلف ممالک پر اپنے آلہ کاروں کو مسلط کرتا ہے انہیں حقیقی آزادی، تعمیر و ترقی اور تعلیم سے حتی الامکان دور رکھنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ اقوام کو غافل رکھ کر اپنے شیطانی عزائم کو پورا کرسکے. امریکہ انقلاب اسلامی سے پہلے بھی عوام کی امنگوں کے خلاف اپنے پٹھووں کو ایران پر مسلط کر کے ان کے استحصال میں مشغول تھا اور اسلامی انقلاب کے بعد کھل کر سامنے آیا اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ انقلابی عوام نے امریکی سفارت خانے یعنی وہی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کر کے اس کے عملے کو یرغمال بنایا تھا اس لیے انقلاب اسلامی کا دشمن ہے جبکہ درست تاریخ پر نگاہ کی جائے تو امریکی دشمنی کی تاریخ انقلاب سے پہلے کی ہے. اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #امریکی_دشمنی #تاریخ #تحریف #امریکی_سفارتخانہ #جاسوسی #اڈہ #پٹھو_حکومت #ٹرومین #انٹرویو #مصدق
Added by WilayatMedia on 04-11-2021
Runtime: 3m 46s
Send WilayatMedia a Message!


