شہید سلیمانیؒ کی ذاتی خصوصیات | امام سید علی خامنہ ای | Farsi sub Urdu

Views: 8200
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Shahid,   Shahid   Soleimani,   haj   Qaseem,   Imam,   Imam   Khamenei,   Shahadat,   Insan,   Shujaeat,   Ekhlas,   Maqam,   Sefat,    

شہید قاسم سلیمانی، بہت سی نیک صفات اور خصوصیات کے حامل تھے اور انہی خصوصیات کے نتیجے میں انکی شخصیت بے نظیر اور منفرد شخصیت کے طور پر منظر عام پرآگئی اور انہی خصوصیات کی بناپر لوگ انکے دلدادہ ہوگئے اور انکی شہادت کے بعد بھی لوگ ان سے والہاںہ محبت کا اظہار کرتے ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر انسان کے دل کے آئینے میں انکی تصویر نظر آرہی ہو، چنانچہ انکی خصوصیات میں عزم و ارادہ، صلابت ایمان، بہادری اور شجاعت، عقلمندی اور ہوشیاری، فہم و فراست، ایثار و فداکاری، شفافیت اور اخلاص عمل سر فہرست ہیں۔ شہید قاسم سلیمانی کی مذکورہ ذاتی خصوصیات اور صفات میں وہ کونسی صفت تھی جو نمایاں طور پر انکی ذات میں دکھائی دیتی تھی جسکی وجہ سے خدا نے دنیا میں اسے عزت سے نوازا تھا؟ چنانچہ اسی اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #خصوصیات #ایمان #شفافیت #ایمان #بہادری #عقلمندی #اخلاص #مقام #صفات

Added by WilayatMedia on 14-01-2023
Runtime: 3m 21s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net