ہم نے وصیت کی حفاظت کی | سیّد حسن نصر اللہ | Arabic Sub Urdu
کسی بھی شخص کی وصیت اس کی پوری زندگی کا نچوڑ ہوا کرتی ہے۔ مقاومت (حزب اللہ) کے شہید قائدین اور رہنماؤں کی وصیت کا ایک اہم ترین محور خود مقاومت کی روح کا زندہ رکھنا، اس کی حفاظت اور اسے طاقتور بنانا ہے۔ مقاومت کے اس عظیم درخت کی آبیاری انہوں نے اپنے جہاد، سحر خیزیوں، محنتوں، قربانیوں، آنسوؤں اور بالآخر اپنے پاکیزہ خون کے ذریعے سے کی۔ اس وصیت کی حفاظت کیسے کی گئی، سیّد حسن نصر اللہ کی زبانی ملاحظہ فرمائیں ۔ #حزب اللہ # شہید قائدین#برسی # نصراللہ#عباس موسوی #راغب حرب # عماد مغنیہ#وصیت #حفاظت #مقاومت #دشمن #چیلنجز #ہدف
Added by WilayatMedia on 15-02-2020
Runtime: 5m 51s
Send WilayatMedia a Message!


