ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu

Views: 1237
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   ali,   reza,   panahiyaan,   deen,   zindagi,   khuda,   banda,   hayaate,   tayiba,   pakiza,   doosri,zindagi,   insaan,  

ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان دین کہتا ہے: آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو، زندگی سے خوب فائدہ اٹھاؤ۔ خدا ا ُس بندے سے ناراض ہوجاتاہے جو اپنی زندگی سے خوب فائدہ نہیں اٹھاتا ۔ فَلَنُحیِیَنَّهُ حَیاةً طَیِّبَة(سورہ نحل آیت97) علامہ طباطبائی فرماتے ہیں کہ حیاتِ طیبہ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہی زندگی جو ہے اُسے پاکیزہ کروں گا۔ فرمایا ہے: فَلَنُحیِیَنَّهُ یعنی اُسےایک دوسری زندگی عطا کرونگا۔ یہ زندگی پہلی کی زندگی سے سراسر مختلف ہوگی۔ (انسان) ایک بار پھرپیدا ہوجائے گا۔ #ویڈیو #پناہیان #اچھی_زندگی #دین #اسلام #قرآن #انسان #زندگی

Added by WilayatMedia on 24-01-2019
Runtime: 5m 32s
Send WilayatMedia a Message!

(752) | (0) | (0) Comments: 0