اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل | Farsi Sub Urdu
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی امام حسن عسکری ؑ کی ایک حدیث پر روشنی امام عسکریؑ کا زمانہ غیبت کے لیے اپنے شیعوں سے فرمان ہے: جُرُّوا اِلينا كلَّ مودةٍ ۔ یعنی سب کے دل ہماری طرف راغب کریں۔ اس سے زمانہ غیبت میں ہماری ایک ذمہ داری کا پتہ چل سکتا ہے ہمیں، اور وہ ہے اہلسنت سے اتحاد۔ مولا امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کرنے والوں کو چاہیے کہ اتحاد بین المسلمین کو اپنی مذہبی ذمہ داری سمجھیں۔ #ویڈیو #پناہیان #اتحاد #وحدت #شیعہ_سنی #امام_عسکری #غیبت #ظہور
Added by WilayatMedia on 16-12-2018
Runtime: 4m 6s
Send WilayatMedia a Message!


