صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی | Farsi Sub Urdu

Views: 740
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   sadi,   deal,   ameriki,   nakami,   falasteen,   israel,   jumg,   arab,   mamalik,   dushman,   akab,   nashini,   awam,   conference,   bahrain,   imam,   khamenei,   haal,   qabza,   campdavidmoahida,   oslomoahida,      

عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟ بحرین نے حالیہ دِنوں میں کس کانفرنس کی میزبانی کی؟ عوام نے اِس کانفرنس پر کس ردّعمل کا مظاہرہ کیا؟ اِس صدی کی ڈیل کا امریکی منصوبہ کیوں کامیاب نہیں ہوسکتا؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای نے بحرین میں ہونے والی کانفرنس پر کس ردّ عمل کا اظہار فرمایا؟ اب تک فلسطینی سرزمین پر قبضے کے کتنے منصوبے بن چکے ہیں؟ امریکی سابقہ منصوبوں سے کیا نتائج لئے جاسکتے ہیں؟ رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای فلسطین کے مسئلے کا کیا حل پیش فرماتے ہیں؟ #ویڈیو #صدی_کی_ڈیل #امریکی_منصوبہ #ناکامی #بحرین #میزبان #رہبر_معظم #صلح_کانفرنس #کیمپ_ڈیوڈ_معاہدہ #اوسلو_معاہدہ

Added by WilayatMedia on 21-07-2019
Runtime: 3m 10s
Send WilayatMedia a Message!

(755) | (0) | (0) Comments: 0