انقلابِ اسلامی اور یوم اللہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 8939
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Enqelab,   Islam,   Allah,   Imam,   Imam   Khamenei,   Pahlavi,   Hukumat,   Takht,   Foug,   Tarikh,   Eawam,   Taghut,   Iran,   America,   Imam   Khomeini,   nojavan,    

انقلاب اسلامی کے دوران پہلوی حکومت کے تخت و تاج کو اکھاڑ پھینکنے میں ایک بڑا کردار، فضائیہ کا وہ جرات مندانہ اقدام تھا جو 19 بہمن (8 فروری 1979) میں رونما ہوا۔ 19 بہمن کو فوجی بغاوت کی افواہوں کے بعد فضائیہ کے مخلص اور پر عزم سپاہیوں نے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے عوام کا ساتھ دینے کا اعلان کیا تھا اور یہ دن، انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا۔ چنانچہ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر انقلاب اسلامی کے کلینڈر میں یوم فضائیہ کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کس طرح فضائیہ نے شاہی نظام سے بغاوت کرتے ہوئے عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور اس کے علاوہ اور کون کون سے واقعات رونما ہوئے؟ اس سلسلے میں تفصیل جاننے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای سمیت سابق فضائیہ کے افسران کے دلچسپ انٹرویوز کو اس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ کیجیے۔ ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فضائیہ #افسران #طاغوت #حکومت #انقلاب #سرمایہ #شکست #ایران #امریکہ #امام_خمینی #محلاتی #نوجوان #سڑک

Added by WilayatMedia on 07-02-2023
Runtime: 4m 55s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net