اسلامی مقاومت کی قوّت اور اسرائیل کی کمزوری | ڈاکٹر استاد حسن عباسی | Farsi Sub Urdu

Views: 2647
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   islam,   muqavemat,   Islamic   resistance,   Israel,   Dr.   Hassan   Abbasi,   Hassan   Abbasi,   zulm,   setam,   yaman,   defae,   mujahed,   quran,   mantq,   Palestine,   jomhori   islami,   iran,    

ظلم اور ستم کے آگے مقاومت کی بہت بڑی اہمیت ہے، یہی مقاومت ہے جس کی برکت سے یمن نے بغیر حکومت اور کم وسائل کے باوجود بھی اپنا دفاع کیا ہے جبکہ ایک نہیں بہت سارے ملکوں نے مل کر ان پر حملہ کیا اور ابھی بھی ظلم و ستم جاری رکھا ہوا ہے۔ رہبر معظم اسی مقاومت کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ظلم و ستم کے مقابلے میں اگر کوئی راہ ہم جانتے ہیں تو وہ یہی مقاومت کی راہ ہے۔ اور مجاہد جب مقاومت کی راہ میں اترتا ہے تو در واقع خدا ہی اسی کی مدد کر رہا ہوتا ہے، وہ اگر دشمن پر وار کرتا ہے اور راکٹ پھینکتا ہے تو قرآنی منطق کے مطابق خدا ہی ہے جو یہ کام انجام دیتا ہے اور اس دشمن کو نابود کرتا ہے۔ اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ اس اسلامی عظیم مقاومت کے آگے دشمن، استکبار اور صہیونی طاقت کس طرح کمزور ہوتی چلی جا رہی ہے۔ رہبر معظم نے اسی مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی کمزوری کو کس طرح بیان کیا ہے؟ حزب اللہ لبنان، فلسطین اور پھرغزہ کی مظلوم عوام کے آگے اسرائیل کو کس طرح شکست کا سامنا رہا ہے؟ جمہوریہ اسلامی ایران اور اس اسلامی نظام نے کس طرح مقاومت کو مضبوط بنایا ہے اور اسلامی مقاومت کی تمام تحریکوں کو کس طرح مضبوط کیا ہے؟ آج دشمن کے مقابلے میں، یہ ایران اور اسلامی مقاومت کس قدر مضبوط اور طاقتور ہے؟ ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔ #ظلم #مقاومت #برکت #یمن #دفاع #حملہ #مجاہد #مدد #قرآن #نابود # دشمن #اسلامی #عظیم #استکبار #صیہونی #کمزور #فلسطین #اسلامی #تحریکوں #مضبوط #طاقتور

Added by WilayatMedia on 08-07-2021
Runtime: 3m 30s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net