یا ابا القائم، یا امامِ عسکریؑ | نوحہ | Farsi Sub Urdu
اربعین کی پیادہ روی مولا علی علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام اور دیگر مقامات مقدس کی زیارات کے ساتھ ساتھ ایک زائر اپنے گیارہویں مولا و آقا امام حسن عسکری علیہ السلام کے روضے کی زیارت کے لیے اور آپ علیہ السلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرنے سامرہ کا رخ کرتا ہے. درحقیقت یہ سفر عشق، شرافت اور شعور کا سفر ہے. اس حوالے سے نوحہ سماعت کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #شیعہ #پناہ_گاہ #وابستہ #وصال #شوق #سامرہ #کبوتر #حرم #طواف #زائر #کربلا #شرافت #شعور #راستہ #قرآن
Added by WilayatMedia on 14-10-2021
Runtime: 3m 35s
Send WilayatMedia a Message!


