[Documentary] Flight 01:20 فلائٹ ایک بجکر بیس منٹ | Shaheed Qasem Soleimani | Urdu
Flight 01:20 فلائٹ ایک بجکر بیس منٹ دستاویزی فلم {شھید حاج قاسم سلیمانی رح} پہلی بار ایسی دستاویزی فلم جس میں شہید حاج قاسم سلیمانی رح کے خانوادہ اور قریبی دوستوں کے انٹرویو اور گھریلو زندگی سے متعلق نایاب معلومات اور نجی زندگی سے متعلق نادر ویڈیوز شامل ہیں مکمل اردو زبان میں ڈبنگ کے ساتھ بسلسلہ برسی شھید حاج قاسم سلیمانی رح تین تفصیلی دستاویزی فلمیں ہفتہ وار نشر کی جائینگی 1- فلائٹ ایک بجکر بیس منٹ ،2- آخری 72 گھنٹے ،3- وہ ہمارے ساتھ تھا YouTube HD Video link https://youtu.be/s1ZIifoC1S8 Aparat HD Video link https://aparat.com/v/6cXyd Telegram Video Link https://t.me/albalaghpakistan/815 Twitter Link https://twitter.com/albalaghpk Instagram Link https://www.instagram.com/pakalbalagh/ البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
Added by sjaa on 28-12-2022
Runtime: 81m 58s
Send sjaa a Message!