کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید حسن نصر اللہ | Arabic Sub Urdu

Views: 5057
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   hizbollah,   seyed,   hassan,   nasrullah,   muqawamat,   israel,   powerful,   mulk,   daesh,   labenon,   iraq,   hifazat,   iran,   general,     seceratary,   sawal,   jawab,  

کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید المقاومۃ، سید حسن نصر اللہ حفظہ اللہ یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں ہوگا کہ وہ حزب اللہ تنظیم جس کے وجود میں آئے ہوئے بمشکل کچھ دہائیاں ہی ہورہی ہیں، کیسے اسرائیل جیسے پاورفل ملک کا مقابلہ کرتی ہے، داعش جیسی وحشی تنظیم کو شکست سے دوچار کرتی ہے اور لبنان سمیت عراق اور شام کی تمام تر سرزمینوں کی حفاظت کر رہی ہے؟ کیا یہ سچ ہے کہ انہیں ایران کی پشت پناہی حاصل ہے؟ جانیئے اس سوال کا جواب، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ کی زبان سے #ویڈیو #سیدالمقاومہ #حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #ایران #ولی_فقیہ #ولایت

Added by WilayatMedia on 29-01-2019
Runtime: 0m 43s
Send WilayatMedia a Message!

(2329) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net