Eid-e-Fitr pay kia mangna chayeh | عید فطر پہ کیا مانگنا چاہیے | Molana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urd
عید الفطر ایک اہم مذہبی تہوار ہے جسے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہونے پر مناتے ہیں۔ عید کے دن مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ مسلمان رمضان کے 29 یا 30 روزے رکھنے کے بعد یکم شوال کو عید مناتے ہیں۔ کسی بھی قمری ہجری مہینے کا آغاز مقامی مذہبی رہنماؤں کے چاند نظر آجانے کے فیصلے سے ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں عید مختلف دنوں میں منائی جاتی ہے #عیدفطر *(اقتباس: از درس علامہ سیّد احمد علی نقوی)* *گروپ: تفسير خزائنُ الرَّحمہ* *مدرسه جوّادیه لکہی غلام شاہ* *(الاحقر کاشف علی ایمانی)* #eid-e-fitr https://www.facebook.com/allamasahmednaqvi
Added by Syedahmednaqvi on 09-06-2020
Runtime: 5m 34s
Send Syedahmednaqvi a Message!


