اسلامی نظام، واحد حل | شہید قائد، علّامہ عارف الحسینیؒ | Urdu

Views: 897
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   islami,   nizam,   wahid,   hal,   shaheed,   qaid,   allama,   arif,   insani,   muashron,   tarikh,   masail,   nazriat,   liberalism,     maghribi,   jamhuriat,    

اسلامی نظام، واحد حل | شہید قائد، علّامہ عارف الحسینیؒ انسانی معاشروں نے اپنی تاریخ میں بہت سخت دور دیکھے ہیں۔ اِن مسائل کے حل کے لیے بھی بہت سےنظریات پیش ہوئے، جیسے کہ لبرلزم، سوشلزم، کمیونزم وغیرہ لیکن اگر آج کی مغربی دنیا کو دیکھا جائے، تو بآسانی پتہ چل سکتا ہے کہ یہ نظریے انسانی معاشروں کو کس حد تک انسانیت کے قریب لے کر گئے ہیں۔۔۔ اِن نظریات میں سے ایک نظریہ، جمہوریت ہے، کیا مغربی جمہوریت جس طرح دِکھتی ہے اور نعرے لگاتی ہے، حقیقت میں بھی ویسی ہے؟ انسانی معاشروں کے مسائل کا حل کیا ہوسکتا ہے؟ #ویڈیو #شہیدقائد #عارف #اسلام #نظام #انقلاب #پاکستان

Added by WilayatMedia on 24-03-2019
Runtime: 2m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(699) | (0) | (0) Comments: 0