شھید قاسم سلیمانی کی خصوصیات | Farsi Sub Urdu
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی کی برجستہ خصوصیات بیان کی ہیں وہ خصوصیات جو خدا کے اولیا ومقربین میں پائی جاتی ہیں۔ اِس حوالے سے مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں #ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #دلیر #دفاع_مقدس #تدبیر #سیاست #عسکری_میدان #اخلاص #شرعی_حدود #مستحبات #احتیاط #انقلابیت #سرخ_لکیر
Added by WilayatMedia on 06-02-2020
Runtime: 5m 6s
Send WilayatMedia a Message!