🎦 مصحفِ فاطمہؑ 5 | آج مصحفِ فاطمی کہاں ہے؟ - urdu

Views: 76
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

#video   #clip   #mashaf   #lady_fatima   #moulana_haider_ali   #inqilabi   #inqilabi_media   #pure_islam  

آج مصحفِ فاطمہؑ کہاں ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ کیا یہ کتاب کی شکل میں موجود ہے؟ کیا یہ ایک عمومی کتاب ہے یا صرف آئمہ اطہار (ع) سے متعلق ہے؟ کیا کسی امام نے اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ! مولانا سید حیدر علی جعفری (قم) ویڈیو : ہدایت ٹی وی پروگرام : صبحِ ہدایت 27 جنوری 2020 دورانیہ: 01:45 #ویڈیو #کلپ #مصحف_فاطمہ #حضرت_فاطمہ #امام_زمانہ #امام_مہدی #امام_صادق #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)

Added by inqilabi on 27-03-2020
Runtime: 1m 45s
Send inqilabi a Message!

(49) | (0) | (1) Comments: 0