(ایران کے ایک شہر) خرم شہرکی آزادی | رہبر معظم | Farsi Sub Urdu

Views: 8039
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video,   azadi,   taaqat,   dushman,   inqilab,   wasail,   mafadaat,   khatrah,   sarhadein,   Iran,       KhurraMshehar,   azadi,   SAYYED,   Ali     KHAMENEI,     ایران   ,     خرم   شہر,   آزادی,     رہبر   معظم  

ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، عراق کی بعث پارٹی کی جانب سے ایران کے اسلامی انقلاب کو کچلنے کی غرض سے عالمی استکبار کے ایماء پر جنگ مسلط کی گئی جو تقریبا آٹھ سال جاری رہی جس میں کافی تعداد میں بے گناہ افراد کی شہادت کے ساتھ بہت سے علاقے اور شہر جارح فوج کے قبضے میں چلے گئے اور انہی شہروں میں سے ایک، خرم شہر بھی تھا جسے محسن رضائی اور احمد میتوسلیان کی کمان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اور رضاکار فورس نے ملکر بیت المقدس نامی آپریشن کے ذریعے عراقی فوج کے قبضے سے 578 دنوں کے بعد 24 مئی 1982 میں آزاد کروایا۔ عسکری نقطہ نظر سے ایران عراق جنگ کی تاریخ میں اس فوجی آپریشن کو ایک اہم موڑ کے طور پر جانا جاتا ہے اور اس تاریخ کو ایران کے سرکاری کیلنڈر میں مزاحمت، مقاومت، ایثار و فداکاری اور فتح کے دن کا نام دیا گیا ہے۔ اس مقاومت اور دشمن سے مقابلے پر تنقید کرنے والے عناصر کے بارے میں اور اسکی مزید اہمیت کوجاننے کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھئے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خرم_شہر #آزادی #مسلح_افواج #منصوبہ_بندی #دور_ابدیشی #طاقت #بیت_المقدس #دشمن #انقلاب #وسائل #مفادات #خطرہ #سرحدیں

Added by WilayatMedia on 23-05-2023
Runtime: 2m 52s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net