امام عج کے ظہور کی تیاری (3) | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu

Views: 489
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   zahoor,   tayyari,   SayyidHashimAlHaidari,   iraqi,   aalim,   mujahid,   ghaibat,   zameenasazi,   najaat,   zimmedari,   family,   khandan,   masjid,   ilaqa,   party,   mulk,   bainAlAqwami,   leader,   lashkar,   imtehan,   quran,   hadith,   khitab,    

غَیبت کے زمانے میں زمینہ سازی سے کیا مراد ہے؟ غَیبت کے زمانے میں نجات کا راستہ کیا ہے؟ کیا ہماری ذمہ داری صرف ہماری فیملی، خاندان، مسجد، علاقہ، پارٹی، ملک، ۔۔ ہے؟ کیا ظہور ایک بین الاقوامی معاملہ ہے؟ کیا امام زمانہؑ ایک بین الاقوامی لیڈر (راہنما) ہیں؟ وہ پہلی چیز کیا ہے جو امامؑ ہم سے چاہتے ہیں؟ کیا اچانک امامؑ کے لشکر میں شامل ہوا جا سکتا ہے؟ ظہور کے بعد جس چیز کا امتحان ہے کیا ہم اسی کی تیاری کر رہے ہیں؟ ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ (تیسری قسط) بغداد ۔ عراق 3 مئی 2019 #ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #ذمہ_داری #حق_کا_لشکر #احساسات #جذبات #فیملی #مسجد #پارٹی #وطن #عرب_ممالک #اسلامی_ممالک #افریقی_ممالک #بین_الاقوامی_ظہور #بین_الاقوامی_لیڈر #بین_الاقوامی_منتظر #عیسی #حواری #انصار

Added by WilayatMedia on 10-05-2020
Runtime: 3m 58s
Send WilayatMedia a Message!

(937) | (0) | (0) Comments: 0